Buy website traffic cheap

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

شاہ محمودقریشی وزیرِخارجہ بننے کے بعد پہلادورہ کس ملک کا کرنیوالے ہیں، اہم تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 15 ستمبرکوافغانستان کاایک روزہ دورہ کریں گے،شاہ محمودقریشی افغان ہم منصب کی دعوت پرکابل جائیں گے۔نجی ٹی وی نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے کہا کہ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کایہ پہلاغیرملکی دورہ ہوگا، وزیر خارجہ دورے کے دوران افغان صدراشرف غنی سے ملاقات کریں گے۔ اشرف غنی کووزیراعظم کی طرف سے دورہ پاکستان کی دعوت دی جائیگی،افغان مسئلے کامذاکرات کے ذریعے حل تلاش کرنے پرزوردیاجائے گا۔