Buy website traffic cheap

شکیب

شکیب الحسن دنیا کے تیسرے مایہ ناز آل راﺅنڈر بن گئے

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن انٹرنیشنل کرکٹ کے تینوں فارمٹس میں 10 ہزار رنز اور 500 سے زائد وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے آل راﺅنڈر بن گئے ہیں. شکیب الحسن نے ٹیسٹ میچز میں 188، ون ڈے میں 235 جبکہ ٹی ٹوئنٹی میں 77 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں، انھوں نے تینوں فارمیٹس میں 500 وکٹیں اور 10ہزار سے زائد رنز بنا رکھے ہیں۔
اس سے قبل شاہد خان آفریدی نے 11196رنز اور541 وکٹیں حاصل کی ہیں۔