Buy website traffic cheap

شیخ رشید

شیخ‌ رشید اپنی ہی وزارت کے افسران پر برس پڑے، وجہ کیا بنی؟ دیکھئے خبر

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید اہم اجلاس کی ہر بات باہر میڈیا پر آنے سے اپنے ہی افسران پر برس پڑے. تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ریلوے کے اہم افسران کی شیخ رشید کیساتھ گفتگو ہوئی جس کی لفظ بہ لفظ کہانی میڈیا کو بتا دی گئی جس پر شیخ رشید برس پڑے. ان کا کہنا تھا کہ پتہ لگایا جائیگا کہ یہ کس شخص کا فعل ہے.
واضح رہے کہ اجلاس میں شیخ رشید نے ریلوے کے منصوبوں کی تعریف کی تھی لیکن وہ پریس کانفرنس میں ان کر پنقید کرتے رہے تھے.