Buy website traffic cheap

عامرخان

عامرخان کو اپنی بیٹی کیساتھ کھیلتے ہوئے تصویریں سوشل میڈیا پر شیئرکرنا بھاری پڑگیا، صارفین کی شدید تنقید

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ اداکار عامر خان کو بیٹی کے ساتھ کھیلتے ہوئے بنائی گئی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عامر خان ہمیشہ متنازعہ خبروں سے دور رہنے کی کوشش کرتے ہیں، انہوں نے حال ہی میں بیٹی ایرا خان کے ساتھ پارک میں کھیلتے ہوئے بنائی گئی تصویر اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر شیئر کی جس میں دونوں خوشگوار موڈ میں ہیں جس پر عامر خان کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔