Buy website traffic cheap

علی محمد خان

علی محمد خان نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے این اے 22 مردان سے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں علی محمد خان سے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وفاقی وزراء، اراکین پارلیمنٹ، سیاسی کارکنوں اور دیگر اعلیٰ حکام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ علی محمد خان کے قلمدان کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔