Buy website traffic cheap

بشریٰ بی بی

عمران خان کا بشرٰی بی بی کیساتھ دوبارہ پاکستان کی معروف درگاہ پر حاضری کا فیصلہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور(ویب ڈیسک): متوقع وزیر اعظم عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ دربار بابا فرید پر دوسری حاضری دینے کا امکان ہے جس کے بعد پاکپتن میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرد ی گئی ہے ۔ عمران خان آج رات اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ پاک پتن آمد کا امکان ہے ،جہاں وہ دربار بابا فرید پرحاضری دیں گے ۔ متوقع وزیراعظم کی پاکپتن پہنچنے کی اطلاع کے بعد پاکپتن میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔