Buy website traffic cheap

وزیراعظم عمران

عمران خان کی لاہورمیں وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ قریبی دوستوں سے ملاقاتیں

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان سے زمان پارک میں پی سی بی کے ڈائریکٹر ذاکر خان و دیگر نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے جاویدزمان اورذاکرخان سے ملاقات کے دوران کرکٹ کے معاملات پرتبادلہ خیال کیاہے،ملاقات میں عمران خان کے دوست عمرفاروق گولڈی اوریوسف صلاح الدین بھی شریک ہو ئے ہیں۔