Buy website traffic cheap

(ن) لیگ

فتح

ضیغم سہیل وا رثی
سیا ست دان ،ٹھیک کہتے ہیں ، حکو مت پا نچ سا ل حکو مت کی مد ت پو ری کر ئے تو اس کو جمہو ریت کی فتح کہتے ہیں، کچھ جا نے والے د و با رہ آ تے ہیں، جوکسی وجہ نہیں آ سکتے ہیں ان کی آ واز شا عر کی زبا ن۔۔۔۔
آ نکھوں میں چھپا ئے پھر رہا ہوں
یا دوں کے بجھا ئے ہو ئے سو یر ے
ہر بار ، سیا ست دان ایک آ دھا گلہ چھو ڑ کر جا تے ہیں ، اس بار کہا جا رہا ہے کہ، جمہو ریت کی فتح اور حکومت کو پا نچ سا ل مکمل کر نے دیے گے ہیں ، سا تھ میاں صا حب کی انٹر ی آ تی ہے ، جو کہتے ہیں ، اور آ گے کچھ دنوں میں جلسو ں میں اور زیا دہ جو ش سے کہیں گے کہ ہم کی مد ت تو پو ری ہو ئی مگر ہما ری حکو مت کو نیا ز ی صا حب کے دھر نوں نے ٹھیک سے کا م نہیں کر نے دیا گیا ، اس کے علا وہ یہ بھی کہا جا ئے گا کہ، دھر نوں کا ہم نے مقا بلہ کیا پھر میاں صا حب کو فا رغ کر دیا گیا جس کی وجہ سے ملک جو بہت تیز ی کے سا تھ تر قی کر رہا تھا ، اور بین الا اقو می طا قتوں کو جو میاں صا حب پر اعتما د تھا وہ کم ہو ا ، اس کی وجہ سے ملک میں تر قی رک سی گئی ، عوام سے سا تھ پو چھا جائے گا کہ یہ نقصان سیاست دان کا نہیں آ پ عوام کا ہو ا ہے ، آ گے سے عوام بھی کہے گی، بلکل ٹھیک میاں صا حب ، آ پ ٹھیک کہہ رہے ہیں ، پھرعوام سے کہا جا ئے گا ، اور سا تھ پو چھا جا ئے گا ، آ پ چا ہتے ہو کہ یہ نقصان دوبا رہ ہو ، اور ملک میں ایسے ہو تی تر قی کا رستہ رو کا جا ئے ، عوام کا آ گے سے جو اب ہو گا ، میاں صا حب بلکل بھی نہیں ، ہم ایسا نہیں چا ہتے ہیں، پھر کہا جا ئے گا آ پ ہما را سا تھ دو گے ، ہم کو ووٹ دو گے ، پھر ن لیگ کے حق میں نعر ے لگنا شر وع ہو جا ئیں گے ، اس طر ح کی ملتی جلتی صو رت حال پیپلز پا رٹی کے جلسوں میں ہو گی ، وہاں کہا جا ئے گا ، عوا م سے ، آ پ چا ہتے ہو جیسے ابھی کی پچھلی حکو مت نے بہت زیا دہ قر ضے لیے کیا اب آ نے والی حکومت بھی اور قر ضے لے ، عوام کہے گی ، ہم ایسا نہیں چا ہتے ، پھر پو چھا جا ئے گا ، جو پا رٹی اپنے وعد ے پو رے نہیں کر کے گئی ، اس کو دو با رہ حکو مت میں لا نا چا ہتے ہو ، عوام کی طر ف سے جو اب آ ئے گا ، نہیں نہیں، پھر کہا جا ئے گا جس کے اپنے دو بیٹے ملک سے با ہر وہ عوام کو بے وقو ف بنا رہا ، آ پ اب بھی ، بے وقو ف بنو گے ، عوام آ گے سے کہے گی ، نہیں نہیں اب بہتری چا ہتے ہیں ، پھر بلا ول صا حب کہیں گے تو آ پ ہما را سا تھ دو گے، اتنے میں بھٹو زندہ کے نعر ے بلند ہو ں گے۔ تحر یک انصا ف کی پا رٹی بھی زور شو ر سے جلسے کر ئے گی ، ان کو اقتدار کی خو شبو بھی لگ چکی ہے ، یا سو نگھ چکے ہیں ، کہہ سکتے ہیں ، خاں صا حب عوام سے پو چھیں گے ،جو لو ڈ شیڈ نگ نہیں ختم کر سکے ، اس کو دوبا رہ ووٹ دو گے ،جو کر پشن اور ملک کا پیسہ با ہر لے گے، جن پر عدالت نے ان کو سزا ء دی ، کیا اس پا رٹی کو ووٹ دو گے ،عوا م رات کے اندھیر وں میں مو با ئل کی بتی جلا کر سیا ست دانوں کی بتی ے پیچھے لگ کر کہیں گے ، نہیں نہیں ہم تبد یلی چا ہتے ہیں، پھرخا ں صا حب خا مو ش ہو ں گے ، اور گا نا چلے گا ، تبد یلی آ ئی رے ، تبد یلی آ ئی رے۔۔۔۔
با قی چھو ٹی مو ٹی جما عتیں ، کچھ مذ ہب کے نام پر ، کچھ پنچا ب، کچھ سند ھ ، کچھ کر اچی ، کچھ بلو چستان کے نا م پر ووٹ لیں گے ،پھر حکو مت بننے کے ٹا ئم یہ چھو ٹی چھو ٹی نہر یں ، ند یاں ، دریا میں شا مل ہو کر کچھ صو با ئی دریا اور کچھ وفا ق کے سمند ر میں جا گر یں گے۔ تحر یک انصا ف نے ، کچھ دن پہلے ہی ، سو دن کا پلا ن پیش کر دیا ، اگر ان کی جما عت حکو مت بنا تی ہے تو ، ان کی ٹیم نے ہو م ورک ابھی سے کر لیا ہے ،اس وقت خاں صا حب کو بطو ر وزیر اعظم پر یس کا نفر نس کر نی پڑ ئے گی ، زرداری صا حب ا بھی سے فر ما چکے ہیں ، کہ وہ الیکشن کے بعد کسی بھی جما عت کے سا تھ مل بیٹھ کر کام کر سکتے ہیں ، سا تھ یہ بھی فر ما چکے ہیں کہ ہم ملک کے سا تھ ہیں کسی خلا ئی مخلو ق اتحا دی نہیں ہیں ، اور نہ ہی بنیں گے ،کیو نکہ زرداری صا حب نے سا دہ الفا ظ میں فر ما دیا وہ صر ف اور صر ف ملک کے سا تھ ہیں اور جو حکو مت بنا ئے کسی بھی پا رٹی کے سا تھ چل سکتے ہیں ۔
مسلم لیگ ن والے کچھ نہیں بلکے بہت سے زیا دہ تحر یک انصا ف میں شا مل ہو چکے ہیں ، جو اٹھا رہ کے بعد بھی حکو مت کے مزے لیں گے ،کسی نہ کسی صو رت میں ، جو با قی رہ گے ن لیگ میں، ان کی مجبو ری کہ وہ پا رٹی نہیں چھو ڑ سکتے ہیں ، لہذا ، وہ پا رلیمنٹ کو بس یہ کہیں گے ،اب کے ہم بچھڑ ے تو شا ہد خو ابوں میں ملیں ، اس سب صو رت حال میں ، عوام بے چا ری کد ھر ، کون سا مسئلہ ختم ہو ا، یا کہہ لیں تقر یبا کم ہوا ، لو ڈ شیڈ نگ ، مہنگا ئی، غر بت ، ملک میں تعلیم ، صحت کا شعبہ، چوری ڈ کیتی، بھتہ، دو نمبری ، ملا وٹ ،رشو ت ، سفا رش ، سب کچھ اپنی جگہ جڑ یں اور مضبو ط کر رہی ہیں ،پھر سیا ست دان کس کو فتح کہہ رہے ہیں، ایک ماہ سے نگران وز یرا عظم کے نام پر اختلا ف تھے ، وہ اختلا ف ختم ہو ا، ایک طر ف اپو ز یشن لیڈ ر ، سا تھ اسپیکر ،اور وز یر اعظم نے بیٹھ کر اعلا ن کیا کہ، اس حکو مت نے مد ت پو ری کی ، اور آ ج اپو ز یشن کی مشا ور ت سے نگر ان وز یر اعظم پر بھی اتفا ق ہو گیا ،بہت اچھی با ت ، کہ اختلا فات ختم کر کے، فل مشا ورت کے سا تھ وز یر اعظم کے نام پر اتفا ق ہوا ، اور آ گے بھی امید کر تے ہیں کہ ، آ نے والے الیکشن میں دھا ند لی نہیں ہو گی ، مگر خا کسا ر سو چتا ہے ، کہ ، اگر الیکشن میں دھا ند لی نہ ہو ئی ، اور جو پا رٹی حکو مت میں شا مل نہ ہوئی، اس کی آ گے کی پا نچ سا ل کی کیا مصر وفیا ت ہو ں گئیں ، سیا ست دان ،ٹھیک کہتے ہیں ، حکو مت پا نچ سا ل حکو مت کی مد ت پو ری کر ئے تو اس کو جمہو ریت کی فتح کہتے ہیں، کچھ جا نے والے د و با رہ آ تے ہیں، جوکسی وجہ نہیں آ سکتے ہیں ان کی آ واز شا عر کی زبا ن۔۔۔۔
آ نکھوں میں چھپا ئے پھر رہا ہوں
یا دوں کے بجھا ئے ہو ئے سو یر ے