Buy website traffic cheap

فیڈریشن

فٹ بال کھیلیں اور لمبی عمر پائیں، اہم تحقیق سامنے آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) یونیورسٹی آف سدرن ڈنمارک اور اور یونیورسٹی آف فیریو آئی لینڈز کے ماہرین کی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ فٹ بال کھیلنے کا عمل بوڑھے افراد کی ہڈیاں مضبوط بناتا ہے اور ساتھ ہی قلبی صحت بہتر ہوتی ہے. سرچ رپورٹ کے ایک پروفیسر کا اپنی رپورٹ میں کہنا تھا کہ بڑھاپے میں ہڈیاں بھر بھری ہوجاتی ہیں جس کی وجہ سے فریکچر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جبکہ ذیابیطس کے کنارے پہنچنے والے بزرگوں میں اس کا خطرہ مزید بڑھ جاتا ہے۔ اس ضمن میں فٹبال کھیلنے اور مناسب غذا سے ہڈیوں کے امراض کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے. لہذا فٹ بال کھیلنے سے ذیابیطس جیسی بیماریوں سے بھی بچا جاسکتا ہے.