Buy website traffic cheap

فیفاورلڈکپ

فیفاورلڈکپ فائنل میں پہلی ایسی کونسی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی جس کی وجہ سے فرانس جیتنے میں کامیاب ہوا

لاہور(ویب ڈیسک): فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فائنل میں ویڈیو اسسٹنٹ ریفری سسٹم کو استعمال کیاگیا۔ گزشتہ روز لوزنیکی اسٹیڈیم پر فرانس اور کروشیا کے مابین ہونے والے فائنل کے موقع پر ریفری نے اس وقت جدید ٹیکنالوجی سے مدد لی جب کروشیا کے کھلاڑی کی غلطی پر کھیل کے 38 ویں منٹ میں فرانس کو پنالٹی کک دی گئی جس پر اسٹرائیکر انٹوائن گریز مین نے گول اسکور کیا۔