Buy website traffic cheap

قمرالاسلام

لیگی امیدوار قمرالاسلام کا عدالت سے چوہدری نثار کو کھلا چیلنچ ، سومنات کے مندرگرانے کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کے مقابلے میں این اے انسٹھ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار قمرالاسلام نے کمرہ عدالت میں نعرہ لگاتے ہوئے چوہدری نثار کو چیلنچ کیا کہ وہ انتخابات میں سومنات کے مندر گرادینگے۔ یادرہے کہ قمرالاسلام کو گزشتہ شب نیب کی جانب سے صاف پانی پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن کیس میں گرفتارکیا گیا تھا اور جسمانی ریمانڈ کے حصول کے لیے آج ان کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔