Buy website traffic cheap

بیٹسمینوں

ماضی کے 2 عظیم بیٹسمینوں کی معروف بکی سے دوستی کا انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) ماضی کے 2 عظیم بیٹسمینوں کی بھی معروف بکی انوبھٹ سے دوستی رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ لیگ اسپنر دانش کنیریا کو کرپشن کی دلدل میں پھنسانے والے مبینہ بکی انو بھٹ کے چند دیگر پاکستانی کرکٹرز سے بھی قریبی تعلقات رہے ہیں. ذرائع نے بتایا کہ ماضی کے 2 عظیم بیٹسمینوں کی انو سے بہت اچھی دوستی تھی اور وہ اس کے ساتھ گھومتے پھرتے بھی رہتے تھے. آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے پی سی بی کو انوبھٹ کی مشکوک سرگرمیوں سے آگاہ کیا تھا، حکام کی ہدایت پر پلیئرز اس سے دور ہوئے مگر دانش کنیریا کا تعلق برقرار رہا.