Buy website traffic cheap

مریم نواز

مریم نوازکا نوازشریف کے ہمراہ دس دن میں وطن واپس آنے کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اپنے وکلاء سے مشاورت جاری ہے اور وہ وکیلوں کے بتائے دس دن سے پہلے پاکستان واپس آجائیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ وہ برطانیہ سے معاونت لینے کے حوالے سے بھی سوچ بچارکررہے ہیں کیونکہ یوکے ادارے پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ کوئی غیر قانونی کام نہیں ہوا ہے وطن واپس آکر عدالتی فیصلے کیخلاف مقررہ طریقہ کاراپنا یا جائیگا۔