Buy website traffic cheap

طاہرداوڑ

معاملے کومذاکرات کے ذریعے حل کرلیں گے، وزیرِمملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی کا دعوٰی

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیرمملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی نے دعوٰی کیا ہے کہ ہمارے مظاہرین سے مذاکرات جاری ہیں اور انہی کے ذریعے حل نکل آئیگا لیکن جلاؤ گھیراؤ کرنیوالوں کیخلاف قانون حرکت میں آئیگا. انہوں نے حکومت، اپوزیشن ، سول ملٹری اور تمام ادارے اس حوالے سے ایک پیج پر ہیں. انہوں نے مزید کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم توہمیشہ دوسرے کے لیے روئے اور درگزرکرنیوالے تھے. ہم کسی بھی صورت طاقت کا استعمال نہیں کرناچاہتے اور صورتحال سے وزیراعظم کو مکمل باخبررکھاجارہاہے.