Buy website traffic cheap

معروف اداکارہ ستارہ بیگ

معروف اداکارہ ستارہ بیگ نے اپنی زندگی کا بڑا فیصلہ کر لیا

معروف اداکارہ ستارہ بیگ نے اپنی زندگی کا بڑا فیصلہ کر لیا
پاکستانی معروف اداکارہ ستارہ بیگ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں۔ کچھ روز قبل ستارہ بیگ اپنی زندگی کا فیصلہ بڑا کر چکی ہیں وہ شادی کے عزیم بندھن میں بندھ چکی ہیں۔ شادی کے بعد انہوں نے شوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا تھا جس میں انہوں نے بتایا کہ میری زندگی بہت اچھی گزر رہی ہے۔ ان کے چاہنے والوں کی طرف سے بھی ان کو بہت زیادہ مبارک پیش کی گئی اور انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے دعاوں کی بھی اپیل کی اور ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔اور اس کے ساتھ انہوں نے بتایا کہ وہ شادی کے بعد پاکستان سے باہر اپنی زندگی گزاریں گی۔ واضع رہے کہ کچھ روز قبل ان کے بارے میں ایک یہ خبر بھی سامنے آئی تھی کہ ان کو زیادتی کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔