معروف اینکرپرسن ڈاکٹرشاہدمسعودکی 12 نومبرتک عبوری ضمانت منظور
لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے معروف اینکرپرسن ڈاکٹرشاہدمسعودکی 12 نومبرتک عبوری ضمانت منظورکرلی ہے.پاکستان ٹیلیویژن کرپشن کیس میں ڈاکٹرشاہدمسعودسیشن کورٹ کی جانب سے ضمانت منسوخ ہونے کے بعد روپوش تھے گزشتہ روزنےانہوں اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائرکی تھی. جسٹس محسن اخترکیانی نے کیس کی سماعت کی اور عبوری ضمانت 12 نومبرتک منظورکرلی ہے.