Buy website traffic cheap

کرک انفو

معروف کرکٹ ویب سائٹ “کرک انفو” نے آل ٹائم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ الیون کی فہرست جاری کردی،دوپاکستانی بھی جگہ بنانے میں کامیاب

لاہور(ویب ڈیسک): بق کپتان شاہد آفریدی اور فاسٹ باؤلر عمر گل آل ٹائم ٹی ٹونٹی الیون میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ گزشتہ روز کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی جیوری کی جانب سے سکواڈ کا اعلان کیا گیا جس میں دو پاکستانیوں کے علاوہ ویرات کوہلی،کرس گیل،روہت شرما، ابراہام ڈی ویلیئرز، برینڈن میکولم ، مہندرا سنگھ دھونی، ڈوائن براوو، راشد خان اور لیستھ مالنگا شامل ہیں۔