Buy website traffic cheap

ذرداری

منی لانڈرنگ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی ذرداری کو بہت بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آبادہ ہائیکورٹ نے سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی کی جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی ۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری جعلی بینک اکاﺅنٹس میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے ، سابق صدر نے اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کے ذریعے درخواست دائر کی،اس موقع آصفہ بھٹو ،شیری مزاری بھی موجود تھیں۔سابق صدر نے عدالت کے رو برو استدعاکی کہ گرفتاری کا خدشہ ہے حفاظتی ضمانت دی جائے، ٹرائل کورٹ میں پیش ہوناچاہتاہوں،حفاظتی ضمانت دی جائے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے کی انکوائری میں پیش ہونے کےلئے بھی ضمانت دی جائے۔