Buy website traffic cheap

مسلم لیگ (ن)

نواز شریف کو شناختی کارڈ نہ لانے پر ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا

لاہور (ویب‌ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف ضمنی انتخابات میں شناختی کارڈ ساتھ نہ لانے پر ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا. تفصیلات کے مطابق نواز شریف جب گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ریلوے روڈ پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالنے گئے تو ان کے پاس شناختی کارڈ نہیں تھا جس پر انہیں ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی گئی اور وہ بغیر ووٹ ڈالے واپس آگئے. واضح رہے کہ اس نشست پر مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی اور پی ٹی آئی کے غلام محی الدین دیوان مدمقابل ہیں. اس سے قبل جب نواز شریف پولنگ سٹیشن پہنچے تو لیگی کارکنان نے اپنے قائد کا پھول کی پتیوں سے استقبال کیا.