Buy website traffic cheap

وزیراعظم

وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک)‌ وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف جنبرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات ہوئی۔ جس میں خطے میں سکیورٹی و استحکام سے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان خطے میں اہمیت کا حامل ہے، پاکستان خطے کے استحکام و ترقی کے لئے کردارادا کرے گا، سعودی عرب اورچین سی پیک میں اہم پارٹنر ہیں اور سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی کمٹمنٹ کی ہے۔