Buy website traffic cheap

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

وزیرِ خارجہ شاہ محمودقریشی کی برطانوی وزیرِ داخلہ ساجد جاوید سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر گفتگو

لاہور(ویب ڈیسک): وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے برطانوی وزیرداخلہ ساجدجاویدکی ملاقات ہوئی جس میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال اورانسداددہشتگردی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے برطانوی وزیرداخلہ ساجدجاویدکی ملاقات میں منی لانڈرنگ،اثاثوں کی واپسی پرتعاون کے امورپربھی بات چیت ہوئی ۔اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ تاریخی تعلقات کواسٹریٹجک شراکت داری میں بدلنے کی ضرورت ہے۔