Buy website traffic cheap

کمیشن

ووٹ کی رازداری، الیکشن کمیشن نے عمران خان سے اہم مطالبہ کردیا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے عمران خان کیخلاف ووٹ کی رازداری افشائ کرنے پر وضاحت طلب کی تھی اور آج کے روز انہیں پیش ہونے کا حکم جاری کیا تھا. لیکن عمران کی جگہ ان کے وکیل بابر اعوان پیش ہوئے ، جس الیکشن کمشنر نے عمران خان سے 16 اگست تک تحریری جواب طلب کرلیا ہے. واضح رہے کہ عمران خان نے 25 جولائی کو میڈیا کے سامنے بیلٹ پیپر پر بلے کے نشان پر ٹھپہ لگا کرضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تھی.