Buy website traffic cheap

وزیراعظم عمران خان

ٹیرین وائٹ کیس: وزیراعظم عمران خان پر ایک بارپھر نااہلی کی تلوارلٹک گئی، نئی درخواست دائر

لاہور(ویب ڈیسک): عمران خان نااہلی کیس کیلئے دائراپیلوں پرجلدسماعت کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جسٹس اطہرمن اللہ نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی تھی جس کے بعداسلام آبادہائیکورٹ نے سماعت کیلئے تاحال نیابنچ تشکیل نہیں دیا،درخواست گزار کا کہناتھا کہ عمران خان کی نااہلی کیس میں مضبوط شواہدودستاویزات موجودہیں،درخواست کی سماعت کیلئے نیابنچ جلدتشکیل دیاجائے۔