Buy website traffic cheap

ویٹ لفٹر

پاکستانی ویٹ لفٹر نے آسٹریلیا میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے 55 کلوگرام کٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے. تفصیلات کے مطباق رابعہ شہزاد نے 55 کلوگرام کٹیگری میں کل 90 کلو گرام وزن اٹھایا. واضح رہے کہ اس وزن میں 40 کے جی سنیچ اور 50 کے جی کلین اینڈ جرک کے شامل کے شامل تھے. اس سے پہلے بھی رابعہ شہزاد نے پاکستان کیلئے مختلف کیٹیگری میں کئی میڈلز جیتے ہوئے ہیں. حال ہی میں انہوں نے دبئی میں ہونے والی بنچ پریس چیمپئن شپ میں سلور میڈل حاصل کیا تھا۔