Buy website traffic cheap

شاہینوں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، شاہینوں نے تیاری مکمل کرلی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین سیریز اگلے برس یو اے ای میں کھیلی جائیگی. سیریز میں 2 ٹیست میچز کھیلے جائینگے. کینگروز سے دبئی اور ابوظبی میں کھیلی جانے والی سیریز کا شیڈول بھی جلدی جاری کردیا جائے گا. پاکستان کی جانب سے لیگ اسپنر یاسر شاہ کو گیند پر گرپ میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اب آسٹریلیا کو یاسر سے زیادہ خوف محسوس ہورہا ہے جو28 ٹیسٹ میں 29.44 کی اوسط سے 165 وکٹیں لے چکے اور میچ ونر کا درجہ رکھتے ہیں۔آسٹریلیا بھی اسپن کنڈیشنز کا توڑ کرنے کیلیے اپنی پلاننگ کرچکا، ناتھن لیون امیدوں کا محور ہوں گے.