Buy website traffic cheap

ڈاکٹر عارف علوی

پاکستان تحریکِ انصاف نے ڈاکٹرعارف علوی کو صدرِ پاکستان کے لیے باقاعدہ نامزدکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی ترجمان اور ممبرقومی اسمبلی فوادچوہدری نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کراچی سے تعلق رکھنے والے ایم این اے ڈاکٹر عارف علوی کو صدرِ پاکستان کے عہدے کے لیے نامزد کردیا ہے. یادرہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے شیڈول کے مطابق صدارتی انتخابات چارستمبر سے ہونگے.