Buy website traffic cheap

جمال خشوگی

پاکستان کے سابق وزیراعظم سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): سعودی عرب کے ولی عہدے محمد بن سلمان کی پاکستان کے سابق وزیراعظم شوکت عزیز سے ریاض میں ملاقات ہوئی ہے. سعودی میڈیا کے مطابق دونوں شخصیات میں گزشتہ روزسعودی دارالحکومت میں ملاقات ہوئی جہاں باہمی دلچسپی کے امورپر اظہارخیال کیا گیا.