Buy website traffic cheap

نگران وزیراعلیٰ پنجاب

پروفیسر حسن عسکری کی بطور نگران وزیراعلیٰ پنجاب تقریبِ حلف برداری میں ایسی لیگی شخصیت کی شرکت کہ سب حیران رہ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): نامورعلمی شخصیت پروفیسر حسن عسکری نے بطور نگران وزیراعلیٰ پنجاب اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریبِ حلف برداری میں نمایاں سیاسی واعلیٰ سرکاری شخصیا ت جن میں آئی جی پنجاب عارف نوازخان اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے خصوصی شرکت کی۔