Buy website traffic cheap

حمزہ شہباز

پنجا ب میں حکومت بنانے کے لیے ن لیگ سرگرم، پیپلزپارٹی اور ق لیگ سے اتحاد کا عندیہ

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء حمزہ شہبازشریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ پنجاب میں حکومت بنائیگی اور ہمیں روکا گیا تو اس کے نتائج اچھے نہیں ہونگے۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ وہ حکومت سازی کے لیے ق لیگ اور پیپلزپارٹی سے بھی رابطہ کرینگے۔ آئینی اداروں سے کہنا چاہتاہوں کہ ن لیگ کی اکثریت ہے اس لیے اسے ہی حکومت بنانے دی جائیگی۔ عمران خان نے اچھی وکٹری سپیچ کی اور انہیں اپنی تقریر کو عملی جامہ پہنانا پڑیگا۔