Buy website traffic cheap

کلثوم نواز

پوری بھٹو فیملی ہی الیکشن کے لیے میدان میں اتر آئی ، کون کہاں سے اور کتنی نشستوں پر الیکشن لڑیگا، فیصلہ ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان میں الیکشن کی آمد آمدہے اور اس حوالے سے بھٹوفیملی کی نئی نسل بھی کافی پرجوش نظر آرہی ہے۔ سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی ذرداری کے صاحبزادے بلاول بھٹوذرداری اور آصفہ بھٹو نے آئندہ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔ بلاول بھٹو این اے 200لاڑکانہ ، آصفہ بھٹو پی ایس دس رتوڈیرو اور فریا ل تالپور این اے 202 سے الیکشن لڑینگی۔