Buy website traffic cheap

خیبر پختونخوا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر چیف جسٹس کا بڑا ردعمل، اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ٹکسز سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ قیمتوں میں اضافے اور کمی کا فارمولا کیا ہے؟، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں حکومت کے پیسہ کمانے کے لیے ہیں۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے پوچھا کہ خام تیل کی درآمد اور ریفائنری تک پہنچنے تک کیا قیمتیں ہیں؟ جس پر اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ ملک میں 5 ریفائنریز کام کر رہی ہیں. جبکہ 22 مخلتف کمپنیاں بھی کام کر رہی ہیں. پہلے سعودیہ سے ادھار تیل مل جاتا تھا جو بند کردیا گیا.