Buy website traffic cheap

کرتارپورراہداری

چیف آ ف آرمی سٹاف شہدائے مستونگ سانحہ کے نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے بلوچستان پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ شہدائے مستونگ سانحہ کے نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ساروان ہاؤس پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سراج رئیسانی کے نمازِ جنازہ میں شرکت کرینگے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ عاصم سلیم باجوہ کیساتھ ساروان ہاؤس میں سراج رئیسانی کے بھائیوں سے اظہارِ تعزیت کیا ۔ آرمی چیف سی ایم ایچ میں سانحہ میں زخمی ہونیوالے افرادکی عیادت بھی کرینگے۔