Buy website traffic cheap

خیبر پختونخوا

چیف جسٹس پاکستان آج جعلی بینک اکاؤنٹس سمیت اہم مقدمات کی سماعت کراچی میں کرینگے

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارآج سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں اہم مقدمات کی سماعت کرینگے جن میں جعلی بینک اکاؤنٹس، تھرمیں غذائی قلت اوردیگراہم کیس شامل ہیں. جسٹس مشیرعالم اور جسٹس منیب اخترچیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں کام کرینگے. صاف پانی کیس، منی لانڈرنگ، اور محکمہ تعلیم کیخلاف کیسز کی سماعت آج کی جائیگی جبکہ پولیس کرپشن کیس، غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور امل کیس کی سماعت کل ہوگی.