Buy website traffic cheap

خیبر پختونخوا

چیف جسٹس پاکستان نے سندھ کے دوبڑے شہروں کے دورے کا اعلان کرکے حکام کی دوڑیں لگوادیں

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار پٹرولیم مصنوعات سمیت دیگر اہم مقدمات کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری پہنچ گئے ہیں ۔ چیف جسٹس پاکستان نے اعلان کیا کہ وہ آج حیدرآباد اور سکھر کا دورہ کرکے ہسپتالوں اور میڈیکل کالجز کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ جسٹس ثاقب نثار دورے کے دوران ہائیکورٹ بار سے خطاب بھی کرینگے۔