Buy website traffic cheap

سپریم کور ٹ نے پاکستانیوں کے غیر ملکی اکاﺅنٹس اور اثاثوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

کاغذاتِ نامزدگی کیس: سپریم کورٹ نے ایازصادق کی اپیل کے پرخچے اڑادیے، ایسی چیز جمع کروانے کا حکم دیدیا کہ سبھی سیاستدان پریشان ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سابق سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کی لاہورہائیکورٹ کے انتخابی کاغذاتِ نامزدگی کے حوالے سے گئے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت کی۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ایازصادق کیوں معلومات کو چھپانا چاہتے ہیں۔ عوام کو حق ہے کہ وہ اپنے نمائندوں کے بارے میں جانیں۔ فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل کیوں نہیں کی گئی۔ چاہتے تو ایک منٹ میں اپیل کو خارج کرسکتے تھے۔ الیکشن میں کوئی تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ الیکشن کمیشن نئے فارم بنانے کی بجائے ایک بیانِ حلفی لے امیدواروں سے جس میں تمام معلومات ہوں۔