Buy website traffic cheap

نامزدگی

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن، الیکشن لڑنے والوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک)‌ الیکشن میں حصہ لینے والے اراکین اپنے کاغذات نامزدگی شام 4 بجے تک جمع کروا سکتے ہیں. تفصیلات کے مطابق کاغذات نامزدگی کے امیدوار شام تک ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر سے اب تک 10 ہزار سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں. جس کی تصدیق کیلئے ڈیٹا ایف بی آر، سٹیٹ بینک اور نیب کو بھجوا دیا گیا ہے.