Buy website traffic cheap

آئی پی پیز

کیا مسلم لیگ ن واقعی الیکشن کا بائیکاٹ کرنے جارہی ہے، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء نے پیشنگوئی کردی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اسد عمرنے کہا ہے کہ نہ صرف میرے حلقے میں بلکہ پورے اسلام آباد میں لوگ پانی کو ترس رہے ہیں اقتدارمیں آکر سب سے پہلے پانی کے مسئلے پر کام کرینگے۔ دربارِ عالیہ موہڑہ شریف پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ انہیں لگتاہے کہ نوازشریف انتخابات سے ایک ہفتہ قبل الیکشن کا بائیکاٹ کردینگے جو ان کا جمہوری حق ہے۔