Buy website traffic cheap

میرغضنفرعلی خان

گورنرگلگت بلتستان میرغضنفرعلی خان اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان عہدے سے مستعفی ہو گئے اور انہوں نے تحریری استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیاہے۔ گورنر ہاﺅس کے حوالے سے کہا ہے کہ گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ،میر غضنفر علی نے تحریری استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا ہے۔ واضح رہے کہ میر غضنفر علی کو مسلم لیگ ن کے دور میں گورنر گلگت بلتستان تعینات کیا گیا تھاتاہم تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد چاروں صوبوں میں گورنرز کو تبدیل کردیا گیاہے۔