Buy website traffic cheap

ہالینڈ‌

ہالینڈ‌ کے سفیر کی ملک بدری کا معاملہ، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہالینڈ کے سفیر کی ملک بدری نہیں کی جارہی. تفصیلات کے مطابق او آئی سی کے اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور توہین آمیز خاکوں کا معاملہ اٹھائیں گے، توہین آمیز خاکوں کی نمائش کے خلاف ڈچ پارلیمنٹیرین سے بات کی ہے، جنیوا میں انسانی حقوق کونسل میں اس معاملے کو اٹھائیں گے، ہالینڈ کے سفیر کی ملک بدری کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔