Buy website traffic cheap


پنجاب دیہی ترقیاتی منصوبوں کیلئے 15ملین ڈالر قرض کا معاہدہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان پنجاب دیہی ترقیاتی منصوبوں کے لیے رعایتی شرح پر 15 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ طے پا گیا۔

حکومت پنجاب کی جانب سے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب دیہی ترقیاتی پروگرام کے لیے فوکل ایجنسی ہے جو31 اکتوبر 2022 ء تک یہ پروگرام مکمل کرے گی۔اس کے دائرہ کارمیں بہاولپور ، ڈیرہ غازی خان ، ملتان ، مظفر گڑھ ، رحیم یار خان ، راولپنڈی اور سرگودھاشامل ہیں۔