Buy website traffic cheap

سری دیوی

سری دیوی کو دنیا چھوڑے دو سال بیت گئے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سری دیوی کو دنیا چھوڑے دو سال بیت گئے ۔

اداکارہ سری دیوی 24فروری 2018 کو دبئی کے ایک ہوٹل میں باتھ ٹب میں ڈوب کر ہلاک ہوگئی تھیں جہاں وہ اپنے بھتیجے موہت مرواہ کی شادی میں شرکت کے لیے دبئی گئی تھیں۔