سپورٹس کی خبریں

حکومت کرکٹ کی بہتری کیلئے ہرممکن تعاون کرے گی، نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت پاکستان کرکٹ بورڈ کے امور کے حوالے سے اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے وزیرعظم […]

ایشیاکپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، رمیز راجا باہر

ایشیاکپ کے براڈ کاسٹر نے ٹورنامنٹ کیلئے کمنڑی پینل کا اعلان کردیا۔براڈکاسٹرز کے مطابق میگا ایونٹ کے کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، وقار یونس، عامر سہیل اور بازید خان شامل ہیں جبکہ زمیز راجا کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔کمنٹری پینل میں بھارتی ٹیم کے سابق کھلاڑیوں میں ہربھجن سنگھ، […]

پاک افغان سیریز؛ شائقین کرکٹ کیلئے فری انٹری کا اعلان

پاکستان اور افغانستان کے مابین تین میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے شائقین کرکٹ کیلئے فری انٹری کا اعلان کردیا گیا۔سری لنکا میں افغان بورڈ کی میزبانی میں ہونے والی پاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے شائقین بغیر ٹکٹس اسٹیڈیم آکر میچز دیکھ سکتے ہیں۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے 22 اگست، دوسرا میچ […]

رونالڈو کے بعد نیمار کی بھی سعودیہ میں پرتعیش زندگی

سعودی لیگ میں شریک پرتگال کے اسٹار فٹبالر اور لنصر کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کے بعد نیمار جونئیر بھی پرتعیش زندگی بسر کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی لیگ میں النصر کی حریف ٹیم الہلال نے گزشتہ دنوں برازیلی کپتان نیما جونئیر سے 2 سالہ معاہدہ کیا ہے جس میں کلب انہیں 90 ملین یورو […]

سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالرز میں میسی، رونالڈو اور نیمار

دنیا بھر کی فٹبال لیگز کے باعث کھلاڑیوں کی سالانہ تنخواہیں حیرت انگیز ہوچکی ہیں، سعودی لیگ میں سب سے مہنگے پلئیر کے طور پر جب پرتگال کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے قدم رکھا تو دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر بننے کا اعزاز حاصل کیا۔تاہم گزشتہ ایک برس کے دوران کئی عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی […]

ورلڈکپ؛ مسٹر 360 ڈی ویلیئرز نے 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا نام بتادیا

لاہور :جنوبی افریقی ٹیم کے سابق کپتان اور مسٹر 360 اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کیلئے اپنی ٹاپ چار ٹیموں کی پیشگوئی کردی۔سابق کپتان اور مسٹر 360 نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک دلچسپ سیشن رکھا جس میں ڈی ویلیئرز نے ورلڈکپ کے فائنل میں جگہ حاصل کرنے والی ٹیموں کی […]

ایشیاکپ؛ پاک بھارت مقابلے پر ویرات کوہلی نے کھل کر بات کردی

نئی دہلی :بھارتی کرکٹ ٹیم کے مڈل ا?رڈر بیٹر اور سابق کپتان ویرات کوہلی نے پاک بھارت مقابلے کے دوران کھلاڑیوں کے پریشر پر کھل بات کردی۔ایشیاکپ سے قبل سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر براڈ کاسٹر کی طرف سے شیئر کی گئی ویڈیو میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر ویرات کوہلی […]

ایشیاکپ؛ پاک بھارت میچ کے مہنگے ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت

لاہور :ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کے مہنگے ترین ٹکٹس چند گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے شام 6 بجے ٹکٹس کی فروخت کا ا?غاز ہوا تاہم چند ہی گھنٹوں میں تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے۔آن لائن ٹکٹنگ ویب سائٹ پر جنرل اسٹینڈ (گھاس پر بیٹھ کر […]

پی سی بی کی جے شاہ کو ایشیاکپ کا پہلا میچ دیکھنے کی دعوت

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے جے شاہ کو ایشیا کپ کا افتتاحی میچ دیکھنے کیلئے پاکستان آنے کی دعوت دے دی، دیگر ایشیائی بورڈز کے حکام کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔پاکستان کی میزبانی میں ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ 30 اگست سے شروع ہو گا، افتتاحی میچ میزبان اور نیپال کے درمیان ملتان میں […]

پی سی بی نے تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کردی، عمران خان شامل

کراچی: پاکستان کرکٹ کی تاریخ پر بنائی گئی ویڈیو میں عمران خان کو شامل نہ کرنے پر پی سی بی نے غلطی تسلیم کرلی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے 1992 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان کی تصاویر کے ساتھ نئی ویڈیو جاری کردی ہے جس میں عمران خان کی دو تصاویر اور ویڈیو […]