اداریہ،کالم

استاد اور شاگرد۔۔۔زمیں زادوں کا آسمانی رشتہ

تحریر:سحر شعیل بہت سی تحریریں پڑھنے کا اتفاق ہوتا ہے جن میں اساتذہ کی عظمت کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہےاور ان کی خدمات کا اعتراف کیا جاتا ہے۔ عام طور پر آج کے معاشرے میں یہ رائے زبان زد عام ہے کہ آج کا شاگرد استاد کووہ عزت نہیں دیتا جس کا ایک […]

احساس کی قبروں پہ نوحہ کناں۔۔۔۔۔انسانیت

تحریر: سحر شعیل ایک بہت ہی حساس عنوان پر خامہ فرسائی کی جسارت کر رہی ہوں۔کچھ ماہ پہلے کی روداد سنیے کہ ایک شام شہر کے ایک معروف ترین میڈیکل سٹور پر جانے کا اتفاق ہوا۔کیا دیکھتی ہوں کہ ایک عورت کچھ گولیاں خرید رہی ہے۔سیلز مین عورت کو کہتا ہے کہ گولیوں کا یہ […]

ستمبر 65 ءسے ستمبر 2021 ء تک

تحریر :۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا ہر سال ہر پاکستانی 6 ستمبر 1965 کی یاد میں ” یوم دفاع “ کو قومی ملی کے طور پر مناتا ہے ۔اپنے جانثار شہداءغازیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرنے کے علاوہ اس بات کا عہد کرتا ہے کہ اسلامی جموریہ پاکستان کی سلامتی کے لئے اپنی جان […]

اندھیر نگری کی انتہا

انور گرے وال برساتی کھمبیوں کی طرح راتوں رات یہ گروپ نمودار ہو ا تھا،لیکشن اٹھارہ میں کچھ ہی روز باقی تھے، معلوم ہوا کہ یہ لوگ اپنے خطے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے پرزور حامی ہیں، اِن کا تعلق مختلف پارٹیوں سے تھا، مگر الیکشن کے موقع ہر حیران کن حد تک یہ […]

تاریخ ایسے بھی لکھی گئی

تنویرصادق لاہور سے تقریباً400 کلومیٹر، دہلی سے 125 کلومیٹر اورپانی پت کے مشہور میدان جنگ سے 50 کلو میٹر کے فاصلے پر ہندستان کے صوبے ہریانہ کے شہر کرنال کے پاس ترائن یا تراوڑی کا مشہور میدان جنگ ہے۔ترائن یا تراوڑی کے مقام پر مسلمان سپہ سالارسلطان محمد غوری اور برصغیر کے مشہور راجپوت راجہ […]

پاک افغان سرحد پر تجارتی سرگرمیوں کا آغاز خوش آئند

اداریہ پاکستان نے افغانستان سے متصل اہم سرحدی گزرگاہ چمن- اسپن بولدک کے ذریعے دو طرفہ تجارتی سرگرمیاں بحال کر دی ہیں۔ یہ تجارت افغانستان کی جانب سے اب طالبان کے زیرِ انتظام چلائی جا رہی ہے۔تاجروں نے سرحدی تجارت کی بندش ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ چمن اسپن بولدک سے […]

تلخیاں کم ہی نہیں، ختم کریں

عمرجان نیامیں کئی ممالک کے ایوانوں میں تماشا دیکھنے کوملتاہے مگرسب سے پڑھے لکھے اورسلجھے ہوئے سیاستدان ہمارے پاکستان میں ہیں،محترم قارئین کچھ واقعات آپکی نظرکرناچاہوں گاجس کیلئے آپکی توجہ کاطالب ہوں 20 جنوری 2015 کھٹمنڈومیں نیپالی پارلیمنٹ میں نئے قومی دستور کے معاملے پر اسپیکر کا خطاب جاری تھا جب اپوزیشن اراکین نے احتجاجاً […]

اونٹ اور اونٹوں کا عالمی دن

ڈاکٹر محمد جاسر آفتاب پاکستان کے کلچر کی جب بھی بات ہوتی ہے اس میں اونٹ کا ذکر لازمی آتا ہے۔ خصوصاََ سندھی اور بلوچی ثقافت کا اونٹ کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ روہی سرائیکی کلچر میں بھی اونٹ کی بنیادی اہمیت ہے۔ اسی ثقافتی تعلق کی بنیاد پر اونٹ کا لٹریچر میں بھی ذکر […]

قدرتی وسائل کا تحفظ اور ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ

پروفیسر ڈاکٹر شمشاد اختر مذہب اسلام انسانیت کی فلاح و بہبود اور اس سے وابستہ تمام امور کو کار خیر قرار دیتا ہے۔ اس دین فطرت نے عوام الناس کے وجدان اور شعورحیات میں انقلاب برپا کرتے ہوئے نہ صرف اس دور کے مسائل بلکہ آنے والے تمام زمانوں کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے […]

پاکستان کے نظام پر مافیاز کے قبضے کی حقیقت

پاکستان میں بیشتر معاشی پالیسیاں طاقتور طبقات کے دباو¿ میں بنائی جاتی ہیں اور اس مقصد کی راہ میں اگر کوئی رکاوٹ ہو تو حکومت اور سرکاری ادارے تمام تر مالی بوجھ عوام پر منتقل کر کے کسی نئی قانون سازی میں بھی کوئی عار محسوس نہیں کرتے۔ پاکستان کے 22 کروڑ افراد کے معاشی […]