Buy website traffic cheap

فوادچوہدری

خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ سُنادیا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک)‌ سپریم کورٹ نے خواجہ آصف ناااہلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ہے. تفصیلات کے مطابق عطا بنديال كى سربراہى ميں سپریم کورٹ کے 3 ركنى بينچ نے خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست پر سماعت کی جس میں وکیل کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف وفاقى وزير ہوتے ہوئے غير ملكى كمپنى ميں ملازمت كرتے رہے، ان کا یہ اقدام مفادات كا اقدام ہے۔ وکیل کا مزید کہنا تھا کی امریکی صدر کی بیٹی اور داماد اپنا کاروبار کر رہے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ حکومتی ذمہ داریاں بھی سنبھال رہے ہیں لہذا ہر غلطی پر ز 62 ون ایف کا اطلاق نہیں ہوتا.
جس پر سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کو ختم کرتے ہوئے تفصیلی فیصلہ بعد میں سنانے کا کہا ہے.