Buy website traffic cheap

شہباز شریف

دس سالہ دورِ حکومت کے خاتمے کیساتھ ہی شہبازشریف کو بڑاجھٹکا، تمام مراعات واپس لے لی گئیں

لاہور(ویب ڈیسک):سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہبازشریف کی سیکیورٹی پر تعینات نفری کو واپس بلالیا گیاہے اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب پروفیسر حسن عسکری کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں فیصلہ کیا جائیگا کہ ان کو ذاتی رہائش گاہ پر یا وزیراعلیٰ ہاؤس میں سیکیورٹی فراہم کی جائیگی۔ شہبازشریف کی سیکیورٹی پر تعینات ایک سو چھیاسی اہلکاروں اور بارہ گاڑیوں کو واپس لیا گیاہے۔