بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> مشیر وزیراعلیٰ پنجاب اکرم چوہدری عہدے سےمستعفٰی ہوگئے
اکرم چوہدری

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب اکرم چوہدری عہدے سےمستعفٰی ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر اکرم چوہدریعہدے سے مستعفی ہو گئے،سلمان شاہ کو نئے ٹاسک کیلئے مشیر خزانہ بنایا جارہا ہے ۔زیراعلیٰ پنجاب کے مشیر اکرم چوہدری عہدے سے مستعفی ہو گئے،اکرم چودھری کو چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی بنانے کی پیشکش بھی کی گئی ،سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کو بجٹ تیاری اورریونیوریکوری میں کمی کاسامنا تھا،سابق وفاقی وزیر خزانہ سلمان شاہ کو نئے ٹاسک کیلئے مشیر خزانہ بنایا جارہاہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*