زراعت / کامرس

حکومت یوٹیلٹی سٹورز کارپویشن میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کریگی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز کارپویشن میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت صنعت و پیدوار کی درخواست پر وزارت داخلہ نے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں لازمی سروسز ایکٹ کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کو ارسال کی گئی […]

پنجاب کی فلور ملوں نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کی فلور ملوں نے آٹے کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کردیا۔ فلورملز ایسوسی ایشن کے مطابق آٹے کی قیمت میں حالیہ اضافے کےبعد 20 کلو کے تھیلے کی ایکس مل قیمت 900 روپے جب کہ پرچون میں 925 روپے ہوجائےگی۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ جنوبی پنجاب […]

کورونا،عالمی معیشت 3 فیصد سے زائد سکڑے گی:آئی ایم ایف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق کورونا وائرس کے باعث رواں سال کے دوران عالمی معیشت 3 فیصد سے زیادہ سکڑے گی۔ مینجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے عالمگیر وبا کورونا کی وجہ سے معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ رواں سال کے دوران عالمی معیشت […]

حکومت کی جانب سے نئی 5 سالہ تجارتی پالیسی کا مسودہ تیار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزرات تجارت کی جانب سے نئی 5 سالہ تجارتی پالیسی کا مسودہ تیار کر لیا گیا۔ وزارت تجارت کے حکام کا کہنا ہے کہ نئی 5 سالہ تجارتی پالیسی آخری مراحل میں ہے جو پہلے اکنامک کوارڈینیشن کمیشن( ای سی سی) سے منظور ہوگی جس کے بعد اسے کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔حکام […]

ای سی سی نے مزدور ریلیف پیکج کے طریقہ کار کی منظوری دیدی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مزدور ریلیف پیکج کے طریقہ کار کی منظوری دیدی۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں ای سی سی نے مزدور ریلیف پیکج کے طریقہ کار کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں طے پایا کہ مزدوروں کی رجسٹریشن صرف احساس […]

شوگر انکوائری کمیشن،عثمان بزدار نے ذمہ داری وفاق پر ڈال دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب نے 15 شوگر ملز کو 3 ارب روپے سبسڈی دینے کی ذمے داری وفاقی حکومت پر ڈال دی اور عثمان بزدار نے کمیشن کے سامنے اعتراف کیا کہ ان کی حکومت نے سبسڈی دینے سے پہلے شوگر ملز مالکان کے اس دعوے کی تحقیقات نہیں کرائی کہ آیا دو لاکھ میٹرک ٹن اضافی […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر نیچے آگئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر نیچے آگئیں اور ٹریڈنگ کے دوران برینٹ کروڈ کی قیمت 58 سینٹ کمی کے بعد 29.4 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران یو ایس کروڈ 39 سینٹ کمی کے بعد 25.39 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا۔ غیرملکی نیوز ایجنسی کے […]

ملازمتوں کا تحفظ؛ اسٹیٹ بینک نے روزگار اسکیم کی حد اور دائرہ کار بڑھا دیا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا کے معاشی اثرات کی وجہ سے نجی شعبہ کے ورکرز کی ملازمتوں کے تحفظ کے لیے قرضوں کی سہولت کی ”روزگار اسکیم“ کی حد اور دائرہ کار میں اضافہ کردیا ہے۔ اب ڈپازٹ جمع نہ کرنے والے مالیاتی ادارے بھی روزگار اسکیم سے استفادہ کرسکیں گے۔ انشورنس کمپنیاں، […]

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر پھر سستا ہوگیا

لاہور (کامرس ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر سے کمی دیکھنے میں آئی ہے تاہم سٹاک مارکیٹ سے بھی سرمایہ کاروں کیلئے اچھی خبر نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کاروبار کے آغاز پر 16 پیسے […]

پاکستان کا تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں سے فائدہ اٹھانے کیلئے اقدام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستان اپنی تیل کی سالانہ ضرورت کے 15سے 20فیصد کے برابر ہیجنگ کے ذریعے سودے کرنا چاہتا ہے۔ ندیم بابر نے میڈیا کو بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی گرتی […]