بنیادی صفحہ -> زراعت / کامرس (صفحہ 10)

زراعت / کامرس

عوام کیلئے خوشخبری ؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اوگرا کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری ارسال کردی ہے، قیمتوں میں ردو بدل کا حتمی فیصلہ 30 ستمبر کو ہوگا اورنئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر کو ہوگا۔ اوگرا کی ...

مزید پڑھیں »

جرمنی پاکستان کو دس کروڑ یورو فراہم کریگا ؛ مذاکرات مکمل

لاہور (ویب ڈیسک) جرمنی ترقیاتی تعاون کے تحت پاکستان کو 10 کروڑ نوے لاکھ یورو فراہم کرے گا – تفصیلات کے مطابق : مالی و تکنیکی معاومے کے منصوبوں کیلئے 8کروڑ 20 لاکھ یورو امداد اور 2کروڑ 50 لاکھ یورو کے رعایتی قرضے بھی پاکستان کو فراہم کرے گا، اس ضمن میں وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری اعلامیہ ...

مزید پڑھیں »
saudi airline

سعودی عرب ، قومی دن پر 99 ریال میں فضائی ٹکٹ

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے 89 ویں قومی دن کے موقع پر سعودی عریبین ایئرلائنزنے مسافروں کو 99 ریال فی ٹکٹ کے حساب سے 10لاکھ ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔سعودی میڈیا کے مطابق السعودیہ نے یہ سہولت داخلی پروازوں پر یک طرفہ سفر کے لیے دی ہے،99ریال کرایہ اکانومی کلاس کی نشست کے لیے ہو گا اور ...

مزید پڑھیں »
toyota

انڈس موٹرز نے پاکستان میں پلانٹ بند کر دیا

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)ٹویوٹا کی گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے مانگ میں کمی کی وجہ سے ستمبر کے بقیہ دنوں میں اپنی پیداوار کو بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ’’نان پروڈکشن ڈیز‘‘ (این پی ڈیز) یا غیر پیداواری ایام کو 15 کردیا۔انڈس موٹرز کے حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »
saudi oil

سعودی تیل تنصیبات پر حملہ ، 30لاکھ بیرل یومیہ کی فراہمی متاثر

ریاض( کامرس ڈیسک )توانائی کے اعداد و شمار بتانے والے ادارے ایس اینڈ پی پلیٹس نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملے کی وجہ سے یومیہ 30 لاکھ بیرل تیل کی فراہمی بند ہوگئی ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل پلیٹس کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں سعودی عرب سے یومیہ 30 لاکھ بیرل تیل کی ...

مزید پڑھیں »

موبائل صارفین کو ریلیف دینے کیلئے ایف بی آر کا ٹیکسز میں کمی کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے درآمدی موبائل فونز پر عائد ڈیوٹی 50 فیصد کم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے سمری وزارت خزانہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سمری میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد عام شہری کو سہولت فراہم کرنا ہے جبکہ ایسا ...

مزید پڑھیں »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر اضافے کا خدشہ

لاہور(ویب ڈیسک): عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے سے پاکستان پر اثرات، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 12 روپے اضافے کا خدشہ ہے۔ پاکستان کے امپورٹ بل میں 80 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو جائے گا، تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگا۔ یاد رہے سعودی تنصیبات پر حملے کے بعد عالمی منڈی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیش رفت ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان منصوبے پر ترمیمی معاہدہ طے پاگیا، ایران پاکستان کے خلاف عالمی ثالثی عدالت میں نہیں جائے گا۔ ذرائع کے مطابق انٹر سٹیٹ گیس سسٹم اور نیشنل ایرانئین گیس کمپنی کے درمیانی ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کے معاہدے میں ترمیم پر ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): سعودی تنصیبات پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی، امریکی خام تیل کی قیمت میں 10.68 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی خام تیل کی فی بیرل کی قیمت میں 19 فیصد اضافہ ہوا اور وہ 71.95 ڈالر فی بیرل تک ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان کا دورہ کریگا، اہم ملاقاتیں متوقع

لاہور(ویب ڈیسک): آئی ایم ایف کا وفدمعاشی مشاورت کےلئے آج پاکستانی پہنچے گا، وفد اور پاکستانی حکام کے درمیان معیشت کی بہتری کے لیے تجاویز پر گفتگو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کے دورے میں اہم ملاقاتیں کرےگا اور ان ملاقاتوں میں اہم معاشی امور پر بات چیت کی جائے گی۔ وزارت خارجہ کے حکام کا ...

مزید پڑھیں »