بنیادی صفحہ -> زراعت / کامرس (صفحہ 29)

زراعت / کامرس

موٹر سائیکلز

موٹر سائیکلز اور رکشوں کی فروخت میں دو ماہ کے دوران کمی ریکارڈ

لاہور(ویب ڈیسک): رواں مالی سال 2018-19 کے ابتدائی دو مہینوں کے دوران موٹر سائیکلز اور رکشوں کی فروخت میں 33 ہزار 143 یونٹس کی کمی واقع ہوئی ہے۔پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن(پاما) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی اور اگست کے دوران موٹر سائیکلوں اور رکشوں کی فروخت کا حجم 2 لاکھ 90 ہزار 907 یونٹس ...

مزید پڑھیں »
ملکی برآمدات

ملکی برآمدات میں اضافہ، حکومت پر بیرونی دبا کم ہونے کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک): گزشتہ ماہ مرچنڈائز برآمدات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو گزشتہ برس اسی سال کے مقابلے میں 8 فیصد زیادہ ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے مطابق جولائی اور اگست کے دوران 3 ارب 66 کروڑ ڈالر کی برآمدات ہوئی جبکہ گزشتہ برس ان ہی ماہ کے دوران ان کی مالیت 3 ارب 48 کروڑ ڈالر تھی، ...

مزید پڑھیں »
تجارتی خسارہ

پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جولائی اور اگست کے دوران 1.25 فیصد کمی

لاہور(ویب ڈیسک): اگست میں قومی برآمدات میں 22.4 فیصد اضافہ سے مالی سال کے ابتدائی دو ماہ جولائی اور اگست کیلئے پاکستان کا تجارتی خسارہ 1.25 فیصد تک کم ہو گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس)کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے آغاز پر جولائی اور اگست 2018 کیلئے ملک کا تجارتی خسارہ 6.17 ارب ڈالر تک کم ...

مزید پڑھیں »
پاکستان انجینئرنگ کمپنی

رواں سال پاکستان انجینئرنگ کمپنی نے 50 ملین روپے بعداز ٹیکس منافع کمایا

لاہور(ویب ڈیسک): گذشتہ سات سال کے دورانپاکستان انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ(پی ای سی او)نے مجموعی طور پر 50 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع کمایا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2011 تا 2014 کے دوران کمپنی کو مسلسل خسارہ کا سامنا رہا ہے جبکہ مالی سال 2015 تا 2017 کے دوران کمپنی نے منافع کمایا ہے۔رپورٹ کے ...

مزید پڑھیں »
ڈالر

گردشی قرضہ معیشت ، قومی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ

ایک کھرب کا گردشی قرضہ معیشت ، قومی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے ،ماہرین گردشی قرضے کی تمام وجوہات سامنے آگئیں تو قوم کو حیرت کا جھٹکا لگے گا اسلام آباد////معاشی ماہرین نے کہا ہے کہ نئی حکومت کو سابقہ حکومت کی بد انتظامی کی وجہ سے جن مسائل کا سامنا ہے اس میں ایک کھرب روپے سے زیادہ کا ...

مزید پڑھیں »
ایف بی آر

ایف بی آر کا برطانیہ، دبئی میں جائیداد بنانیوالے15 سو مالکان کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے برطانیہ اور دبئی میں جائیداد بنانے والے 15سو پاکستانیوں کو شوکاز نوٹس ارسال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آر 6 اگست سے باقاعدہ نوٹس بھیجے گی جو دو مرحلے پر مشتمل ہوگا۔ پہلے مرحلے میں ان ایک ہزار افراد کو نوٹس ارسال کیا جائے گا جنہوں نے برطانیہ میں جائیداد ...

مزید پڑھیں »
پٹرول

حکومت کا پٹرول، ڈیزل اوردیگر مصنوعات پر سیلزٹیکس میں کمی کرکے عوام کو زبردست ریلیف دینے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پرعائدسیلزٹیکس کی شرح کم کردی،مٹی کے تیل پرعائد سیلزٹیکس کو 6 فیصدکم کر دیاگیاجبکہ لائٹ ڈیزل پرسیلزٹیکس کی شرح میں 8 فیصدکمی کی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے پٹرول پرسیلزٹیکس 2.5 فیصدکم کرکے 9.5 فیصدکردیاگیا،اسی طرح ڈیزل پرسیلزٹیکس کی شرح میں 2 فیصدکرکے 22 فیصدکردیاگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لائٹ ڈیزل پرسیلزٹیکس کی ...

مزید پڑھیں »
ڈالر

روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں گراوٹ جاری، معاشی ماہرین حیرت انگیز تبدیلی پر حیران

لاہور(ویب ڈیسک): نئے کاروباری ہفتے میں روپے کی قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے ،آج (منگل کو)انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی دن انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5 روپے 36 پیسے کی ...

مزید پڑھیں »
خوشخبری

پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، ڈالرکی قیمت کم ہونے سے اربوں روپے کا قرضہ کم ہوگیا

کراچی:پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری ڈالرکی قیمت میں مزیدپانچ36 پیسے کمی ہو گئی جس کے اب ڈالر انٹر بنک میں ایک ڈاٹر122 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ۔ڈالر کی کمی اور روپے کی قدر میں اضافہ سے قرض کے بوجھ میں 450 ارب روپے کم ہونے کا امکان ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں چار سال ...

مزید پڑھیں »
ڈالر

عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت کیساتھ ہی پاکستان سٹاک ایکس چینج سے بھی خوشخبریاں آنے لگیں

لاہور(ویب ڈیسک): عام انتخابات کے پرامن انعقاد کے بعد ملک کے طول و عرض میں سیاسی بے یقینی کا خاتمہ ہوچکاہے اور معاملات زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں پاکستان سٹاک ایکس چینج اور ڈالرزمارکیٹ کے حوالے سے کافی عرصے سے مایوس کن خبریں آرہی تھیں لیکن پاکستان تحریکِ انصاف کی جیت اور عمران خان کے متوقع وزیراعظم بننے ...

مزید پڑھیں »