بنیادی صفحہ -> زراعت / کامرس (صفحہ 5)

زراعت / کامرس

پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بارپھر کریش کرگئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز بڑی مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے 100 ارب سے زائد ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی نے ڈیرے ڈال لیے، گراوٹ کے باعث انڈیکس میں 824.70 پوائنٹس گر گئے۔تنزلی کے باعث انڈیکس کی 8 حدیں گر گئیں۔ گرنے ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کردی

لاہور(ویب دیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت 45 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری دے دی۔ رقم فوری پاکستان کو فراہم کی جائے گی۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف پروگرام پر مکمل عمل پیرا ہے، اس کے مثبت نتائج واضح ہیں، پاکستان نے معاشی نظم و ضبط قائم ...

مزید پڑھیں »
پرویزمشرف, سٹاک مارکیٹ, کریش

پرویزمشرف کیخلاف عدالتی فیصلہ، سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سٹاک مارکیٹ رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز ’کریش‘ کر گئی، غیر یقینی ملکی حالات اور سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے عدالتی فیصلے کے بعد 100 انڈیکس میں 948.34 پوائنٹس کی بڑی مندی دیکھی گئی۔ گراوٹ کے باعث حصص مارکیٹ کی 10 حدیں گر گئیں جبکہ انویسٹرزکے 182 ارب روپے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

عوام کیلئے بُری خبر، گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس 221 فیصد مہنگی کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی ہیں۔سمری میں سوئی ناردرن سسٹم پر گیس کی اوسط قیمت میں 82 روپے اور سوئی سدرن کے لیے 24 ...

مزید پڑھیں »

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ دس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ جبکہ سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں 516 پوائنٹس کااضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ ہی ہنڈرڈ انڈیکس 41,031.88تک پہنچ گیا۔ سٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا آغاز40,514.17جو بڑھ کر41,031.88تک جاپہنچا۔تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس وقت ہنڈرڈ ...

مزید پڑھیں »
,روس , وزیر تجارت ,ڈینس مانتروو, پاکستان

روس کے اعلیٰ سطحی تجارتی وفد کی پاکستان آمد

لاہور(ویب ڈیسک): روس کے وزیر تجارت ڈینس مانتروو محبتوں اور خوشحالی کا پیغام لے کر پاکستان پہنچے۔ دونوں ممالک نے توانائی کے شعبے میں تعلقات بڑھانے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے اقتصای امور حماد اظہر اور روس کے وزیر تجارت ڈینس مانتروو نے مشترکہ پریس کی۔ روسی وزیر کا کہنا تھا کہ روس ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں اُوبر اور کریم کیخلاف ڈرائیورز کا بھرپور احتجاج

لاہور(ویب ڈیسک) کراچی میں آن لائن ٹیکسی سروسز اُوبر اور کریم کے ڈرائیورز نے اپنی کمپنیوں کے خلاف احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق : کراچی پریس کلب کے سامنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے مظاہرین کا کہنا تھا کہ کمپنیوں کی جانب سے 35 سے 52 فیصد تک منافع کاٹا جارہا ہے اور وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے اب تک ...

مزید پڑھیں »
پاکستان, 313 مصنوعات, چین , ڈیوٹی فری

پاکستان کی 313 مصنوعات کو چین میں ڈیوٹی فری رسائی مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کی 313 مصنوعات کو یکم جنوری سے چین کی منڈیوں میں ڈیوٹی فری رسائی مل جائے گی۔ دونوں ممالک کے مابین آزاد تجارتی معاہدہ دوئم یکم دسمبر سے ہوگیا ہے۔ وفاقی وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ تجارتی معاہدہ دوئم کے تحت مصنوعات پر مراعات کا اطلاق دو طرفہ ...

مزید پڑھیں »
ایف بی آر, متحدہ عرب امارت, اقامہ ہولڈرز

ایف بی آر نے متحدہ عرب امارت کی حکومت کو وارننگ جاری کر دی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانی اقامہ ہولڈرز کی معلومات فراہم کی جائے ورنہ دہرے ٹیکسیشن کا معاہد ختم کردیا جائے گا، ایف بی آر نے متحدہ عرب امارت کی حکومت کو وارننگ جاری کر دی۔ ٹیکس چوری کا پیسہ یو اے ای میں چھپانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، ایف بی آر نے متحدہ عرب ...

مزید پڑھیں »

قومی خزانے میں مزید ایک ارب ڈالر آگئے، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے جسے توانائی سمیت دیگر منصوبوں پر خرچ کیا جائے گا، رقم پاکستان کو بجٹ سپورٹ کیلئے دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق : ایشیائی ترقیاتی بینک کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر کی منظوری دیدی گئی ہے جس ...

مزید پڑھیں »